سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر واپس روانہ

Published on January 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

111
اسلام آباد(یو این پی) سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر واپس روانہ ہوگئے ہیں۔واپس روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں سیاسی، ثقافتی تعلقات، خطے کی صورتحال اور اقتصادی تعاون پر بات ہوئی ہے جبکہ اس موقع پر  سرتاج عزیز کا کہنا تھاکہ  سعودی عرب ایران کشیدگی پر تشویش ہے ۔ہم اس اہم مسئلے کا  سیاسی حل نکالنے کی کوشش کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy