اسلام آباد اورسیالکوٹ کے خراب موسم کے باعث 6پروازوں کولاہوراتارلیاگیا

Published on January 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

لاہور (یوا ین پی) اسلام آباد اورسیالکوٹ کے خراب موسم کے باعث 6پروازوں846808-DelhiairportAFP-1425324769-507-640x480 کولاہوراتارلیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شدیددھندکی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز372، جدہ سے سیالکوٹ جانے والی پرواز پی کے 746، دبئی سے اسلام آباد جانیوالی پروازپی کے234 شارجہ سے اسلام آباد جانیوالی ایئربلیو کی پرواز 213 اور دبئی سے اسلام آباد جانے والی شاہین ایئرکی پرواز 224 کو لاہورائیرپورٹ پراتارلیا گیا ہے۔ جبکہ ابوظہبی سے لاہورآنے والی پی آئی ایکی پرواز296 کا رخ کراچی کی جانب موڑ دیا۔ قطر ایئرلائنزکی دوحہ سے اسلام آبادجانیوالی پرواز چھ تین دو کوبھی لاہور اتارا گیا تاہم اسلام آباد کا موسم بہتر نہ ہونے پرپائلٹ پروازکو واپس دوحہ لے گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes