باچا خان یونیورسٹی حملہ، پاکستان نے تاحال کوئی دستاویزی ثبوت نہیں دیئے ، افغانستان

Published on January 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 545)      No Comments

کابل(یوا ین پی ) افغانستان نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان نے باچا خان یونیورسٹی پرحملے سے4bhh8702633030yoz_800C450 متعلق کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق افغا ن وزارت خارجہ کے ڈپٹی ترجمان خیر اللہ آزاد نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ناظم الامور کو ایسی حالت میں وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے کہ جب اس نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں کے بارے میں اب تک کوئی ثبوت پیش نہیں کیا پاکستان کو چاہیے کہ اس سلسلے میں ثبوت و دستاویزات پیش کرے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme