ن لیگ نے نواز شریف کی سربراہی میں آزادکشمیر کے انتخابات کے لیے 18 رکنی پارلیمانی بورڈتشکیل دے دیا

Published on March 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

news-1456985491-8235_largeاسلام آباد(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں آزادکشمیر کے انتخابات کے لیے پارلیمانی بورڈتشکیل دے دیا۔
تفصیلات کے آزاد کشمیر انتخابات کےلئے(ن)لیگ کا پارلیمانی بورڈ 18 ممبران پر مشتمل ہوگا جس کے چیئرمین میاں نواز شریف ہونگے جبکہ ممبران میں چوہدری برجیس طاہر ، چودھری نثار، پرویز رشید، مہتاب عباسی ، خواجہ آصف، حمزہ شہباز، آصف کرمانی، نسیم اللہ گردیزی ،راجہ ظفر الحق ، سردار سکندر حیات خان ، راجہ فاروق حیدر،شاہ غلام قادر، چودھری طارق فاروق اور ڈاکٹر نجیب نقی شامل ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes