جدہ (یواین پی) چیرمین اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم غلام مصطفیٰ نہرہ صدر اٹلی عمر آوانی .صدر سعودی عرب چوہدری رضوان. سید کمال شاہ. سفیان باجوہ. جاوید راہو .قیصر خان پتافی. مبشر ڈاہر . فضل مہمند . ارسلان ہاشمی .ابوبکر میمن مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم زکیر احمد بهٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مرکزی صدر اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم جناب وسیم گل کی والدہ محترمہ کا ریاض سعودی عرب میں انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے رب کائنات سے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مغفرت فرمائے آمین اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین