مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے مصر معتمزین کی بس کوحادثہ

Published on March 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments

zak
جدہ  (زکیر احمد بهٹی) مکہ مکرمہ  سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے آج  صبح نماز فجر کے بعد  مصر سے تعلق رکھنے والے  معتمزین کی بس کو  حادثہ. تفصیل کے مطابق   مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ  جاتے ہوئے عمرہ پر آئے ہوئے  مصر معتمزین کی بس کو مدینہ منورہ سے 135 کلو میٹر پہلے  صبح  نماز فجر کے بعد حادثہ پیش آیا  حادثہ  بس ڈرائیور کے سونے کی غفلت کے بعد پیش آیا  جس می  19 افراد  جاں بحق ہوئے اور 22 زخمی ہوگئے جن کو مدینہ منورہ  کے مختلف  ہسپتالوں میں ایمبولینس کے ذریعے  منتقل  کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme