جھنگ: ٹرک اور وین میں تصادم،7افراد جاں بحق2زخمی

Published on March 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

f49b51cb3c98f553c5211e02c24334a4_XL
وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 8افراد ماجھی سلطان سے مہندی لے کر جھنگ آ رہے تھے
جاں بحق ہونے والوں میں4مرد، 2خواتین اور ایک بچہ شامل ہے
جھنگ(یوا ین پی)جھنگ میں ٹرک اور وین کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ملتان روڈ پر وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 8افراد ماجھی سلطان سے مہندی لے کر جھنگ آ رہے تھے کہ وین ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں7افراد جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد، 2خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes