دھماکے کی جگہ پر پڑے موبائل فون پر ’’ امی جی ‘‘کے نام سے سیو نمبر سے بار بار کال آتی رہی

Published on March 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

555لاہور(یو این پی) گلشن اقبال پارک میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ایسے ایسے مناظر دیکھنے میں آئے جس سے دل دہل جاتے رہے ۔دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے موبائل فون پر ’’ امی جی ‘‘ کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال موصول ہوتی رہی ۔ اس موقع پر وہاں موجود افراد کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题