کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی منائی

Published on March 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

index
کراچی(یو این پی) کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی منائی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر کے مطابق وسیم اختر چہرے پر رنگ ملے دیکھے جا سکتے ہیں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر جو کہ سابق رکن قومی اسمبلی ہیں اور ایم کیو ایم کی طرف سے کراچی کی میئر شپ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں انہوں نے ہندو برادری کے ہمراہ ہولی کا تہوار منایا اور اس موقع پر اپنے چہرے پر ہولی کا رنگ ملا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اختر چہرے پر ہولی کا سرخ رنگ ملے نوجوان لڑے اور لڑکیوں کے ہمراہ ایک گروپ کے درمیان خوشگوار موڈ میں موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes