آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کے رینگ لگادیئے

Published on March 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

222
راولپنڈی(یو این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار کوکرنل کمانڈنٹ آرمرڈکور کےرینک لگادئیے۔تفصیلات کےمطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نےآرمرڈ کورسینٹر نوشہرہ کادورہ کیا،آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف نےکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کے رینک لگادیئے،آرمی چیف نےآرمرڈکور کے ریٹائرڈافسران سےملاقات کی اوران کی صحت دریافت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes