بنگلہ دیش، خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

Published on March 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

444
ڈھاکہ:(یو این پی) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ استغاثہ کے مطابق یہ وارنٹ گزشتہ برس حکومت کے خلاف کیے جانے و الے مظاہروں میں ان کے کردار پر جاری کیے گئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران فائر بموں کا ا ستعمال بھی کیا گیا تھا۔ استغاثہ کے وکیل شاہ اسلم تعلق دار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے یہ وارنٹ پولیس کی جانب سے ایک چارج شیٹ پیش کیے جانے کے بعد جاری کیے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog