بھارتی اداکار قادر خان کے انتقال کی افواہ جھوٹی نکلی

Published on April 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

777
 ممبئی (یو این پی)ناموربھارتی اداکار قادر خان کے انتقال کی افواہوں نے بھارت اور دیگر ملکوں میں ان کے مداحوںکوشدید بے چین کر کے رکھ دیا تھا۔تاہم قادر خان کے اہلخانہ نے میڈیا کے سامنے آکران کے انتقال کی تمام افواہوں کو رد کردیا اور کہا کہ قادر خان بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے معمول کے کاموں میں مصروف ہیں۔انھوں نے اپیل کی ایسی بے بنیاد باتوں کو نہ تو ہوا دی جائے اور نہ ان پر یقین کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy