ایک سانس میں سورۃ فاتحہ کی خوبصورت تلاوت کی سوشل میڈیا پر دھوم
Published on April 10, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 479) No Comments
لاہور(یو این پی)ایک سانس میں سورۃفاتحہ کی خوبصورت تلاوت کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے ۔قاری نے سورۃ فاتحہ کی خوبصورت تلاوت کرکے لوگوں کے دلوں کو موہ لیا ہے جبکہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔