حکومت کاشتکاروں کے لئے یوریا، دیگر کھادوں اور کرم کش ادویات پر سیلز ٹیکس معاف کرے، محمد یوسف تالپور

Published on April 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

news-1413356923-5451
اسلام آباد (یوا ین پی) پیپلز پارٹی کے رکن نواب محمد یوسف تالپور نے یواین پی سے کہا ہے کہ حکومت حکومت کاشتکاروں کے لئے یوریا، دیگر کھادوں اور کرم کش ادویات پر سیلز ٹیکس معاف کرے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ ء اعتراض پر انہوں نے کہا کہ زراعت کا شعبہ ملک میں شدید متاثر ہو رہا ہے، زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کاشتکاروں کے لئے یوریا، دیگر کھادوں اور کرم کش ادویات پر سیلز ٹیکس معاف کرے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy