خیبر پختونخوا :کئی اسکول نصابی کتب سے محروم

Published on April 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 613)      No Comments

333
 پشاور: (یو این پی)خیبر پختونخوا کے کئی اسکول تاحال نصابی کتب سے محروم ہیں ۔میڈیا کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی سسٹم کو شفاف بنانے کی کوشش میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود کئی سرکاری اسکولوں میں نصابی کتب نہ پہنچ سکیں، جس سے نہ صرف مستقبل کے معماروں کے قیمتی وقت کا ضیاع بلکہ صوبے کے پرنٹرز بھی نالاں ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme