ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی یاسر ندیم رزاق نے جوڈیشل مجسٹریٹس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا

Published on April 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

vv
وہاڑی( یواین پی) ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی یاسر ندیم رزاق نے جوڈیشل مجسٹریٹس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیاویمن بارک ، نو عمر وارڈ اور جیل ہسپتال میں جا کر حوالاتیوں کے مسائل سنے جیل کچن میں اسیران کے لیے تیار کردہ کھانے کوچیک کیا ایڈیشنل سیشن ججج یاسر ندیم رزاق نے اسیران کوکمپیوٹر کی بنیادی تعلیم ،خواتین کو سلائی کڑھائی کے کام کی تربیت دینے پر جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا انہوں نے جیل کے سیکیورٹی نظام کا بھی معائنہ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رضوان سعید گجرااور دیگر عملہ بھی ان کے ہمراہ تھے جیل معائنہ کے دوران ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یاسر ندیم رزاق نے18 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog