عبد الستار ایدھی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پرہسپتال منتقل

Published on April 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 476)      No Comments

888
کراچی :(یو این پی) معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کا کہنا ہے کہ ایدھی صاحب کو طبیعت کی ناسازی پر ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا ڈائیلسز کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کا ڈائیلیسز ہو رہا ہے ،ایدھی صاحب جلد صحت یاب ہوکر گھر چلے جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes