پرائمری انتخابات : ہیلری کلنٹن نیویارک سے کامیاب

Published on April 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

666
نیویارک(یو این پی)امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کو پچھاڑ دیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کوبھاری مارجن سے  پچھاڑ دیا ہے۔نیویارک سے بھاری کامیابی کے بعد ہیلری کلنٹن ڈیموکریٹک کی طرف سے نامزدگی کی مضبوط امیدوار نظر آرہی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes