جنرل راحیل نے ہمیشہ حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی : پرویز مشرف

Published on April 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

444
لاہور (یوا ین پی) موجودہ آرمی چیف کے دبنگ فیصلے پر سابق آرمی چیف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پرویزمشرف کہتے ہیں کہ وہ احتساب گھرسے شروع کرنے پر سپہ سالار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آرمی چیف نے ہمیشہ حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ سابق صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاک فوج اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو شکست دےگی کیونکہ عوام فوج کےساتھ ہیں اور کرپشن کےخلاف متفق ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog