نئے پنجابی گیت ’’ چناں ‘‘ نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچادی

Published on April 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

Muskan
شائقین موسیقی نے میری سوچ اور توقع سے زیادہ ’’چناں‘‘ گیت کو پسند کیا جس سے مجھے ایک نیا حوصلہ ملا،مسکان جے
کراچی(یواین پی) نئے پنجابی گیت ’’ چناں ‘‘ نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچادی مسکان جے کی شانداراور جاندار پرفارمنس نے پرستاروں کے دل جیت لئے اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شائقین موسیقی نے میری سوچ اور توقع سے زیادہ ’’چناں‘‘ گیت کو پسند کیا جس سے مجھے ایک نیا حوصلہ ملا میرے نئے پنجابی گیت کو سوشل میڈیا پہ بھی خوب سراہا جارہاہے انہوں نے مزید بتایا کہ فن کی بلندیوں کو چھونا میری دیرینہ خواہش ہے۔ اپنے فنی سفرمیں الگ اورمعمول سے ہٹ کرپرفامنس دینامیری اولین ترجیح ہے واضح رہے کہ نیاگیت مسکان جے نے لکھا ،میوز ک اور ویڈیو ڈائریکٹر کے فرائض بھی خود سرانجام دیئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes