فیصل آباد : سٹیج اداکارہ صنم چوہدری پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،محفوظ رہیں

Published on April 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,209)      No Comments

sanam
فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد کے علاقے نڑوالا چوک میں نامعلوم افراد نے اسٹیج اداکارہ صنم پر فائرنگ کردی ۔فائرنگ کے نیتجے میں ہر طرف خوف و  ہراس پھیل گیا جبکہ اداکارہ فائرنگ واقعہ میں محفوظ رہیں ۔ذرائع کےمطابق فائرنگ کا واقعہ نڑوالا چوک میں تھیٹر کے باہر پیش آیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme