اسلام آباد(یواین پی) سنگین غداری کیس کےعدالتی فیصلے پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘۔سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے پر سیاست دانوں کے ردعمل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو!!!‘۔