جامعہ پشاورکے زیر اہتمام بی اے، بی ایس سی کے امتحانات 11مئی سے شروع ہوں گے

Published on May 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 735)      No Comments

1پشاور( یوا ین پی )شعبہ امتحانات پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی حصہ اول ودوم سال 2016ء کے امتحانات 11مئی سے شروع ہوں گے ۔ شعبہ امتحانات کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق جن امیدواروں کو رول نمبر سلپ 6مئی تک موصول نہ ہوں وہ مروجہ طریقہ کار کے مطابق شعبہ امتحانات سے بالمشافہ رابطہ کریں تاکہ انہیں ڈوپلیکیٹ نمبرجاری کیاجاسکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes