پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’شب معراج‘‘ آج منائی جائے گی

Published on May 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 727)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی)دنیا بھر میں شب معراج آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی پاکستان میں بھی شمع رسالت کے پروانے  عبادات اور محافل درود و سلام سے اپنے سینوں کو منور کریں گے۔تفصیلات کےمطابق   یہ رات ہر سال ستائیس رجب کو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر معراج کی یاد میں منائی جاتی ہے۔سعودی عرب  سمیت مشرق وسطیٰ میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes