پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122 کے جوان عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ڈاکٹر طارق سعید

Published on May 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

res
جھنگ( یواین پی)ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے کہا کہ پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122 کے جوان عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیںیہ بات اُنہوں نے گذشتہ ماہ کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کی مزید یہ بھی بتایا کہ ریسکیو 1122کو گذشتہ ماہ اپریل میں 15662کالز موصول ہوئیں جن میں2017 ایمرجنسی 1705معلوماتی 12رانگز جبکہ 11928دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 2017 ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 505روڈ ایکسیڈنٹ ، 1280 میڈیکل ایمرجنسی604کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔ 33آگ لگنے کے واقعات42کرائم کالز اور 154 متفرق واقعات شامل تھے ۔ 02بلڈنگ مندہیم ہونے کے اور01 ڈوبنے کا واقعہ شامل ہے اور ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایوریج67.23 کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج 4.42 فیصد رہی ۔ گذشتہ ماہ میں 604مریضوں کو ابتدائی طبی امدا د دی گئی ۔ 2137مریضوں کو ریسکیواور ہسپتال شفٹ کیا 50 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes