آج کا دن تاریخ میں

Published on May 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 823)      No Comments

05
 آج کا دن تاریخ میں 16 مئی 2005۔۔کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل پاس کیا
 آج کا دن تاریخ میں 16 مئی 2005    پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا
 آج کا دن تاریخ میں 16 مئی     1966امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں
 آج کا دن تاریخ میں 16 مئی1960روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا
 آج کا دن تاریخ میں 16 مئی1943جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme