حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

Published on May 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 832)      No Comments

4444
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
یکم جون سے پٹرول ڈیڑھ روپے اور ڈیزل تین روپے اسی پیسے مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(یو این پی) اوگرا نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر یکم جون سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔ سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پٹرول 1 روپے 50 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 80 پیسے، ہائی آکٹین 5 روپے 60 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 40 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy