سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر

Published on July 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

Pic
تلہ گنگ (یواین پی)ضلعی زکوٰۃ عشرکمیٹی چکوال کے ممبر اور تلہ گنگ کی معروف کاروبا ری و سما جی شخصیت ملک ضمیر اعوان نے سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے اعزاز میں مقا می ہو ٹل پر پر تکلف افطار ڈنر دیا جس میں ملک ضمیر اعوان اور عا مر نواز اعوان کے دوست احباب نے بھی بھر پور شرکت کی ۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز ضلعی زکوٰۃ عشرکمیٹی چکوال کے ممبر اور تلہ گنگ کی معروف کاروبا ری و سما جی شخصیت ملک ضمیر اعوان نے سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے اعزاز میں مقا می ہو ٹل پر پر تکلف افطار ڈنر دیا ۔ جس میں ملک عا مر نواز اور ملک ضمیر اعوان کے دوست احباب نے بھر پور شرکت کی ۔ سینئر صحا فی و کالم نگار عا مر نواز اعوان کے علا وہ دیگر سرکردہ شخصیا ت جن میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،صدرتحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان، جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ، ،سینئر کالم نگار ملک ارشد کو ٹگلہ ،سینئر صحا فی و کالم نگار چو ہدری نوید دڑوٹ ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک،،ڈاکٹر عبدالرزاق ،ڈاکٹر اقبال سیف ،سینئر صحا فی صفدر شاہ ہمدانی ،سینئر صحا فی شاہد سلیم پرا چہ ، آصف اینڈ کو کے پروپرا ئیٹر ملک عبدالرؤف ،سینئر صحا فی ملک طارق اعوان و دیگر دوست احبا ب نے بھی بھر پور شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes