راجہ پرویز اشرف کی زبان پھسل گئی، ‘بلاول صاحبہ’ سن کر جیالے ہکا بکا

Published on May 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

337767_20363689
شیخوپورہ(یوا ین پی) بلاول بھٹو زرداری کو اپنے ہی پارٹی رہنماؤں نے نشانہ بنا لیا ہے۔ شیخوپورہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کی زبان پھسل گئی۔ جوش خطابت میں بلاول کو   بلاول بھٹو صاحبہ  کہہ گئے جس پر جیالے ہکا بکا رہ گئے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں لاڑکانہ میں نثار کھوڑو بھی اسی طرح جذبات میں بہہ گئے تھے۔ اس سے پہلے باغ جلسے میں فریال تالپور بھی جوش خطابت میں بہت آگے نکل گئیں اپنے چہیتے بھتیجے کو شہید قرار دے دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy