بارسلونا،اوورسیز سے گونگ،بہرے اور اندھے اور سیلفی سیاستدانوں کی جگہ نوجوان لے رہے ہیں، شریف ناصر

Published on May 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

index
بارسلونا( یواین پی)عام لوگ پارٹی سپین کے سنےئر رہنما محمد شریف ناصر نے کہا ہے کہ پورا اوورسیز جانتا ہے کہ کون اخباروں میں بیان اور فوٹو چھپوا کر لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے حالانکہ انکی کوئی پارٹی حیثیت نہیں اور نہ ہی انکی کیمونٹی میں کوئی عزت ہے پھر بھی وہ مہمان اداکار کا کردار ادا کرنے پہنچ جاتا ہے لیکن ہم ایسے ادکاروں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی کوئی سیاسی خواہش پوری نہیں ہوگی انہیں یہی کہوں گا کہ تم صرف ٹشن مشن کے لئے ہو۔اس لئے اخباری بڑھکوں سے پرہیز کیا کرو،انہوں نے مزید کہا کہ بیان دینے والے کو بس پتہ نہیں لیکن اوورسیز میں مقیم پاکستانی جانتے ہیں کہ گونگا،بہرہ اور اندھا کون ہے پھر بھی اوورسیزمیں ڈرامہ چل رہا ہے جس میں اپنی خامیاں دوسروں پر ڈال کر دل پشوری کیا جا رہاہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题