حامد کرزئی کا وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Published on May 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

03
کابل(یواین پی)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلیفون کر کے وزیراعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق افغان صدر حامد کرزئی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ امید ہے کہ میاں محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر اپنے ملک و قوم کی خدمت کے لئے جلد وطن آئیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes