آج کا دن تاریخ میں 31 مئی

Published on May 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 681)      No Comments

31اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 31 مئی526اے   ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1999    پاکستان کے مشہور گلوکار، فنکار، ہدایتکار، اسکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1979    زمبابوے نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1931    کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی1923    چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں 31 مئی    انسداد تمباکو کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy