ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر میں نامعلوم چوروں نے درزی کی دکان کا صفایاکردیا ٹھٹہ شاکرانی محلہ میں نامعلوم۔چوروں نے محبوب جاکھرو کے درزی کے دکان کے تالے توڑ ڈالے ٹھٹہ دکان سے90عدد تیار عید کے کپڑے چوری کرکے۔فرار ہوگیے پولیس بے بس ٹھٹہ چوری کردہ کپڑوں کی مالیت لاکھوں روپے ہے چوری۔کی۔واردات پر درزی۔بے ہوش اسپتال منتقل۔