آج کا دن تاریخ میں13جون

Published on June 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

13
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جون1955سوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13جون1932    برطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں13جون1956    برطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی
آج کا دن تاریخ میں13جون 1978    اسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes