ن لیگ والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پاﺅں پکڑتے ہیں :بلا ول بھٹو

Published on June 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

news-1465822669-6262_large
کراچی (یو این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پاﺅں پکڑتے ہیں۔انہوں نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی تصویر پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب یہ مشکل میں ہوتے ہیں تو پاﺅں پکڑتے ہیں اور جب مشکل سے نکل جاتے ہیں تو گلا پکڑتے ہیں ۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرویز رشید جھک کر احترام کے ساتھ خورشید شاہ کے پاوں پکڑ رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes