عمران سلفی کی زیر صدارت یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس

Published on February 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

\"Imran\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن ایم وائی اوقصور طارق سعید کے والد سعید احمد اور امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کھارا حاجی عبدالرشید کی والدہ و فاروق خاں نمبردار کی دادی کے انتقال کر محمد شاہد عمر ، اصغر علی شہزاد، میاں شفیق احمد، منیر احمد بھٹی، الیاس ملک، عبدالقیوم، ارشد علی جوئیہ، محمد جمیل سندھو، ارشد علی شامی، زبیر احمدبھٹی،احسان اللہ خان، القادر، حافظ طاہر اقبال ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题