فیصل آباد: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے باپ اور بہن کو قتل کر دیا

Published on June 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

07
فیصل آباد(یواین پی)چک جھمرہ میں گھریلو ناچاقی نے باپ اور بہن کی زندگیاں نگل لیں۔ ملزم رضوان نے طیش میں آکر باپ اور بہنوں پر چھری سے حملہ کر دیا۔ جس سے باپ اقبال اور 30 سالہ بہن سمیرا موقع پر دم توڑ گئے جبکہ پچیس سالہ سائرہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy