آج کا دن تاریخ میں13جولائی

Published on July 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 592)      No Comments

13
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جولائی2005    گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں13جولائی2005    حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اوراےئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجنآف آنر سے نواز
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1983    سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1978    البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیئے
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1942    امریکی فلمی اداکار ،ہیریسن فورڈ شکاگومیں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1930    یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes