آج کا دن تاریخ میں25جولائی

Published on July 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 788)      No Comments

25
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25جولائی 2005    اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1994    اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1954    اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1907    سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1907    کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1897    اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes