چناب میں بہہ کرآنے والی پنڈت کی لاش بھارت کے حوالے کردی گئی

Published on July 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

04
لاہور(یو این پی) پاکستان نے چناب میں بہہ کر آنے والی ہندو پنڈت کی لاش جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے حوالے کردی ہے۔ گلے میں مورتیوں اور بازوؤں پر ہندی تحریر سے شناخت کی گئی ہے جبکہ بھارتی فورسز کی جانب سے رینجرز کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog