وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ٹوکیو میں خصوصی افراد کے مرکز پر حملے کی شدید مذمت

Published on July 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 552)      No Comments

لاہور(یو این پی) وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں خصوصی افراد کے مرکز پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور1 زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ خصوصی افراد پر حملہ اندوہناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔خصوصی افراد کو نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ فعل ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题