اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ میں میرا کردارشائقین فلم مدتوں یاد رکھیں گے صائمہ حسنین

Published on August 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 2,145)      No Comments

SH
کراچی(یواین پی) میری آنے والی نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ کی عکس بندی کا کام تیزی سے جاری ہے اس فلم میں میرا کردارنہایت منفرد ہے جسے شائقین فلم مدتوں یاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہاراداکارہ صائمہ حسنین نے یواین پی سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی کے ساتھ ساتھ لاہور اور پنجاب کے مختلف مقامات پہ فلم کی عکس بندی کی جائے گی میرے ساتھ مرکزی کردار اداکار و ہدایت کار خرم شہزاد ادا کر رہے ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں پروان ،شہزاد رضا،حناخان،ارمہ احمد،کمال خان،کمال ادریس شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes