سانحہ کوئٹہ پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا

Published on August 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

5
اسلام آباد(یو این پی)سانحہ کوئٹہ پرآج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا ، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تمام یونیورسٹیز بھی بند رہیں گی ،آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی  کر دیئے گئے ہیں ، ملک بھر میں وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے جبکہ بار رومز میں سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog