وزیر اعظم آج سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Published on August 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 639)      No Comments

5
اسلام آباد(یو این پی) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج سیالکوٹ کے علاقہ ساہوالہ میں سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ جس کی تیاریاں عروج پر ہیں شہر بھر میں ہورڈنگ بورڈ لگائے جا رہیں۔ 89 کلو میٹڑ طویل موٹروے کو دو سال کی مدت میں پورا کیا جائے گا۔ جس پر 45 ارب روپے لاگت آئے گی۔ موٹر وے کی تعمیر سے سیالکوٹ سے لاہور کا فاصلہ صرف 45 منٹ کا رہ جائے گا۔ موٹروے پر چھ انٹر چینج اور دو بین القوامی معیار کی یونیورسٹیاں بھی قائم کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes