کراچی : رینجرز نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو حراست میں لے لیا

Published on August 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

2
کراچی(یواین پی)رینجرز اہلکاروں نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو حراست میں لے لیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق کراچی میں پرتشدد واقعات کے بعد رینجرز کا کراچی میں کلین اپ آپریشن جاری ہے اور انہوں نے معروف اینکر اور ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقات کو حراست میں لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق  ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو آئی آئی چندریگر روڈ سے حراست میں لیا گیا ہے.عامر لیاقات کی حراست کے بعد رینجرز اہلکار مکا چوک پہنچ گئے ہیں جس کے بعد مزید گرفتاریوں کی توقع کی جارہی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme