سیاستدانوں اور انکے رشتہ داروں کےبچوں کو سکالرشپ پر چین بھجوانے کی تیاریاں

Published on September 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

2
کراچی(یواین پی) محکمہ تعلیم سندھ  نے میرٹ کی دھجیاں اُڑا دی ہیں سیاست دانوں اور وزرا کے رشتہ داروں کے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے پروگرام  کے لیے  سکالر شپ پر چین بھجوانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق اکسٹھ طلبہ اور آٹھ طالبات کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ ان منتخب بچوں میں زیادہ تعداد سیاستدانوں ،وزرا اور انکے رشتہ داروں کی ہے جو چینی سکالر شپ پر چینی زبان کا کورس کرنے چین جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy