پیپلزپارٹی کو علاقائی جماعت کہنے والے بےوقوف ہیں : مولابخش چانڈیو

Published on September 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

9
کراچی(یواین پی)  مولابخش چانڈیو سیاسی مخالفین پر برس پڑے۔ کہتے ہیں پیپلزپارٹی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ پیپلزپارٹی کو علاقائی جماعت کہنے والے بےوقوف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عقل کے اندھے کہتے تھے پیپلز پارٹی ختم ہو گئی۔ بےوقوف لوگ کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی علاقائی جماعت ہے۔انہوں نے کہا جمہوریت کے دشمنو عنقریب آپ کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کر کے پورے ملک میں دورے کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog