گرانفرشی پرقابو پانے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لیے پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے

Published on September 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments

Capture
بورے والا(یواین پی)حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عید الاضحی کے موقع پر گرانفرشی پرقابو پانے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لیے پرائس مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائی کی اور گرانفروشی کے مرتکب دکانداروں کو جرمانے کئے پرائس مجسٹریٹس نے45 دکانداروں کو جرمانہ کرتے ہوئے 63ہزار روپے سے زائد رقم وصول کرکے سرکاری خزانہ میں جمع کرائی پرائس چیکنگ کے دوران 120سے زائد دکانداروں کو چیک کیا گیا یہ جرمانے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت نہ کرنے والے دکانداروں کو کئے گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题