شیخ رشید نے ملکی سیاسی محاذگرم کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں

Published on September 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

2
 اسلام آباد (یو این پی)سیاسی محاذگرم کرنے کے لیے شیخ رشیدنے کوششیں تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید عشائیے پر طاہر القادری سے ملاقات کرینگے۔ طاہرالقادری سے ملاقات میں رائے ونڈجلسے سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔ خیال رہے کہ شیخ رشید نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے نتھیاگلی میں ملاقات کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes