این اے 162 چیچہ وطنی میں ضمنی انتخاب آج ہو گا

Published on September 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

5
 چیچہ وطنی(یو این پی) تحریک انصاف کے رائے حسن نواز خان کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ضمنی معرکے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ حلقے کے تین لاکھ چالیس ہزار تین سو سینتالیس ووٹر اپنے نئے نمائندے کا انتخاب کریں گے۔ تحریک انصاف نے اس نشست پر رائے مرتضیٰ کو میدان میں اتارا ہے۔ ن لیگ کی جانب سے طفیل جٹ اور پیپلز پارٹی کے شہزاد سعید ان کے مد مقابل ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes